فهرس الكتاب
بوقت وفات جو کچھ رسول اللہﷺ نے چھوڑا اس کا بیان
3625 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ الْحَارِثِ يَقُولُ مَا تَرَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بَغْلَتَهُ الْبَيْضَاءَ وَسِلَاحَهُ وَأَرْضًا تَرَكَهَا صَدَقَةً
حضرت عمرو بن حارث بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ اپنی وفات کے وقت کوئی چیز چھوڑ کر نہیں گئے' علاوہ آپ کے سفید خچر' اسلحہ اور زمین کے جنہیںآپ نے وقف قراردے دیا تھا۔