فهرس الكتاب

الصفحة 3673 من 5761

کتاب: وصیت سے متعلق احکام و مسائل

وارث کے حق میں وصیت کرنا جائز نہیں

3673 أَخْبَرَنَا عُتْبَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ خَارِجَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ اسْمُهُ قَدْ أَعْطَى كُلَّ ذِي حَقٍّ حَقَّهُ وَلَا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ

حضرت عمروبن خارجہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:''اللہ عزوجل نے ہر حق والے کو اس کا حق دے دیا ہے' لہٰذا کسی وارث کے بارے میں (کمی یا بیشی کی) وصیت نہیں کی جاسکتی۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت