فهرس الكتاب

الصفحة 3684 من 5761

کتاب: وصیت سے متعلق احکام و مسائل

میت کی طرف سے صدقہ کرنے کی فضیلت

3684 أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَى قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ سَعْدًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَلَمْ تُوصِ أَفَأَتَصَدَّقُ عَنْهَا قَالَ نَعَمْ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی اکرمﷺ سے اس نذر کے بارے میں پوچھاجو ان کی والدہ کے ذمے تھی اور وہ نذر پوری کرنے سے پہلے فوت ہوگئیں تھیں۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''تم یہ نذر اپنی والدہ کی طرف سے پوری کردو۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت