فهرس الكتاب

الصفحة 3693 من 5761

کتاب: وصیت سے متعلق احکام و مسائل

سفیان پر(واقع ہونے والے)اختلاف کا ذکر

3693 أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ الْهَمْدَانِيُّ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ هِشَامٍ هُوَ ابْنُ عُرْوَةَ عَنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ جَاءَ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا نَذْرٌ وَلَمْ تَقْضِهِ قَالَ اقْضِهِ عَنْهَا

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے' انہوں نے فرمایا کہ حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نبیﷺکے پاس حاضر ہوئے اور عرض کیا: میری والدہ محترمہ فوت ہوگئی ہیں۔ ان کے ذمے ایک نذر تھی جسے وہ پورا نہ کرسکیں۔ آپ نے فرمایا: ''اس کی طرف سے تم پوری کردو۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت