اس کا بیان) عمریٰ ورثاء کے لیے ہوگا
3752 حدثنامُحَمَّدُ بْنُ المثنی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيِّ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِالْعُمْرَى لِلْوَارِثِ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فیصلہ فرمایا کہ عمریٰ ورثاء کو ملے گا۔