اس کا بیان) عمریٰ ورثاء کے لیے ہوگا
3753 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِالْعُمْرَى لِلْوَارِثِ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے راویت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ عمریٰ (معمرلہ کی وفات کے بعد اس کے ) ورثاء کو مل جائے گا۔