اس کا بیان) عمریٰ ورثاء کے لیے ہوگا
3756 أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكَّارِ بْنِ بِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ هُوَ ابْنُ بَشِيرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْعُمْرَى جَائِزَةٌ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ''عمریٰ نافذ ہوجائے گا۔''