اس کا بیان) عمریٰ ورثاء کے لیے ہوگا
3757 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا مَكْحُولٌ عَنْ طَاوُسٍ بَتَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعُمْرَى وَالرُّقْبَى
حضرت طاوس رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے عمریٰ اور رقبیٰ کو قطعی قراردیا ہے (وہ واپس نہیں ہوں گے) ۔