فهرس الكتاب

الصفحة 3850 من 5761

کتاب: قسم اور نذر سے متعلق احکام و مسائل

جو شخص فوت ہوجائے اور اس کے ذمے نذر باقی ہو تو؟

3850 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ وَهَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ الْهَمْدَانِيُّ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ هِشَامٍ وَهُوَ ابْنُ عُرْوَةَ عَنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ جَاءَ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا نَذْرٌ فَلَمْ تَقْضِهِ قَالَ اقْضِهِ عَنْهَا

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے' انہوں نے فرمایا: حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا: میری والدہ فوت ہوگئی ہے۔ اس کے ذمے ایک نذر تھی جسے وہ ادا نہیں کرسکتی تھی۔ آپ نے فرمایا: ''تم اس کی طرف سے ادا کردو۔''

تفصیل کے لیے دیکھیے حدیث نمبر:3680'3694۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت