فهرس الكتاب

الصفحة 3952 من 5761

کتاب: مزارعت سے متعلق احکام و مسائل

تہائی یا چوتھائی پیداوار کی شرط پر زمین بٹائی پر دینے سے ممانعت کی مختلف روایات اور اس روایت کے ناقلین کے اختلافات الفاظ کا ذکر

3952 أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُرَيْجٌ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمُخَابَرَةِ وَالْمُحَاقَلَةِ وَالْمُزَابَنَةِ جَمَعَ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ الْحَدِيثَيْنِ فَقَالَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَجَابِرٍ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے مجھے مخابرہ' محاقلہ اور مزابنہ سے منع فرمایا۔

سفیان بن عینیہ نے (دونوں صحابہ کی) دو حدیثوں کو جمع کردیا ہے اور کہا ہ: ''عن ابن عمر' وجابر۔''

تفصیل کے لیے دیکھیے ح نمبر3910۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت