4060 أَخْبَرَنِي صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ قَالَ: «أَيُّمَا عَبْدٍ أَبَقَ إِلَى أَرْضِ الشِّرْكِ فَقَدْ حَلَّ دَمُهُ»
حضرت جریر رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ جو غلام بھاگ کر مشرکوں کے علاقے میں چلا جائے، اس کا خون بہانا جائز ہو جاتا ہے۔