4061 أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ جَرِيرٍ قَالَ: «أَيُّمَا عَبْدٍ أَبَقَ مِنْ مَوَالِيهِ وَلَحِقَ بِالْعَدُوِّ فَقَدْ أَحَلَّ بِنَفْسِهِ»
حرضت جریر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا: جو غلام اپنے مالکوں سے بھاگ کر دشمنان اسلام سے جا ملے، اس نے اپنا خون (مسلمانوں کے لیے) حلال کر دیا۔