کتاب کا نام: سنن نسائی - مصنف: ابو عبداللہ احمد بن شعیب بن علی بن سنان النسائی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2011ء الموافق ۱۴۳۲ھ - مترجم: حافظ محمد امین - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان
جو شخص تلوار ننگی کر کے لوگوں پر چلائے؟
4103 أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَلَمْ يَرْفَعْهُ
عبدالرزاق سے بھی یہ حدیث انہی الفاظ سے مروی ہے مگر اس نے اسے مرفوع بیان نہیں کیا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.