فهرس الكتاب

الصفحة 4104 من 5761

کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان

جو شخص تلوار ننگی کر کے لوگوں پر چلائے؟

4104 أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ ابْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ: «مَنْ رَفَعَ السِّلَاحَ ثُمَّ وَضَعَهُ فَدَمُهُ هَدَرٌ»

حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جس نے (لوگوں پر) اسلحہ سونتا، پھر اسے چلانا شروع کر دیا تو اس کا خون ضائع ہے۔ (کوئی معاوضہ ہو گا نہ اس کا قصاص ہی لیا جائے گا۔)

''چلانا شروع کر دیا'' خواہ کوئی قتل ہو یا نہ مگر اسلحہ چلانے والے کی شرعی سزا قتل ہے کیونکہ وہ لوگوں کے قتل کے درپے ہے۔ واللہ اعلم۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت