فهرس الكتاب

الصفحة 4111 من 5761

کتاب: کافروں سے لڑائی اور جنگ کا بیان

مسلمان سے( مسلح )لڑائی لڑنا( کفر کی بات ہے )

4111 أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: «سِبَابُ الْمُسْلِمِ فِسْقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ» فَقَالَ لَهُ أَبَانُ: يَا أَبَا إِسْحَاقَ، أَمَا سَمِعْتَهُ إِلَّا مِنْ أَبِي الْأَحْوَصِ؟ قَالَ: بَلْ، سَمِعْتُهُ مِنَ الْأَسْوَدِ وَهُبَيْرَةَ

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا: مسلمان کو گالی دینا فسق (کبیرہ گناہ) ہے اور اس سے لڑنا کفر ہے۔ ابان نے (ابو اسحاق سے) پوچھا: ابو اسحاق! آپ نے یہ حدیث صرف ابو الاحوص سے سنی ہے؟ انہوں نے کہا: (نہیں) بلکہ اسود اور ہبیرہ سے بھی میں نے یہ حدیث سنی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت