4112 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزَّعْرَاءِ، عَنْ عَمِّهِ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: «سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ»
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ نے فرمایا مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑائی لڑنا کفر ہے۔
یہ معنی پہلے معنی سے مختلف ہیں، تاہم عربی ترکیب کے لحاظ سے یہ معنی بھی بن سکتے ہیں کہ مسلمان کو یہ کام نہیں کرنے چاہئیں۔