فهرس الكتاب

الصفحة 4243 من 5761

کتاب: فرع اور عتیرہ سے متعلق احکام و مسائل

مردار کا چمڑا

4243 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَاةٍ لِمَيْمُونَةَ مَيِّتَةٍ فَقَالَ: «أَلَّا أَخَذْتُمْ إِهَابَهَا فَدَبَغْتُمْ فَانْتَفَعْتُمْ»

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا نے فرمایا: نبیﷺ کا گزر حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کی مردار بکری کے پاس سے

ہوا تو آپ نے فرمایا: ''تم نے اس کی کھال لے کر اسے رنگ کیوں نہیں لیا کہ اس فائدہ اٹھاتے؟ ''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت