فهرس الكتاب

الصفحة 4244 من 5761

کتاب: فرع اور عتیرہ سے متعلق احکام و مسائل

مردار کا چمڑا

4244 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ جَرِيرٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى شَاةٍ مَيِّتَةٍ فَقَالَ: «أَلَّا انْتَفَعْتُمْ بِإِهَابِهَا»

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبیﷺ کا گزر ایک مردار نکری کے پاس سے ہوا تو آپ نے فرمایا: ''تم نے اس کی کھال سے فائدہ کیوں نہیں اٹھالیا؟ ''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت