فهرس الكتاب

الصفحة 4474 من 5761

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

باب: نافع کی حدیث کے الفاظ میں(راویوں کے)اختلاف کا بیان

4474 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَفْتَرِقَا أَوْ يَقُولَ أَحَدُهُمَا لِلْآخَرِ اخْتَرْ

حضرت ابن عمرؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''سودا کرنے والے دو شخص واپسی کا اختیار رکھتے ہیں جب تک وہ ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں، یا پھر ان میں سے ایک دوسرے کو بیع کے دوران ہی میں کہہ دے کہ اب پسند کر لو۔ (بعد میں واپسی نہیں ہو گی۔ ایسی صورت میں اختیار نہیں رہے گا) ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت