فهرس الكتاب
4475 أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ حَتَّى يَفْتَرِقَا أَوْ يَكُونَ بَيْعَ خِيَارٍ وَرُبَّمَا قَالَ نَافِعٌ أَوْ يَقُولَ أَحَدُهُمَا لِلْآخَرِ اخْتَرْ
حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''بیع کرنے والے دو افراد ایک دوسرے سے جدا ہونے تک بیع کی واپسی کا اختیار رکھتے ہیں الا یہ کہ وہ بیع خیار ہو'' اور کبھی نافع نے کہا (آپ نے فرمایا تھا) : ''یا ان میں سے ایک دوسرے کو (بیع کرتے وقت) کہہ دے: اب پسند کر لے (بعد میں واپسی نہیں ہو گی) ۔''