فهرس الكتاب

الصفحة 4476 من 5761

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

باب: نافع کی حدیث کے الفاظ میں(راویوں کے)اختلاف کا بیان

4476 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ حَتَّى يَفْتَرِقَا أَوْ يَكُونَ بَيْعَ خِيَارٍ وَرُبَّمَا قَالَ نَافِعٌ أَوْ يَقُولَ أَحَدُهُمَا لِلْآخَرِ اخْتَرْ

حضرت ابن عمرؓ سے بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ''سودا کرنے والے دو شخص ایک دوسرے سے جدا ہونے تک سودے کی واپسی کا اختیار رکھتے ہیں الا یہ کہ وہ اختیار والا سودا ہو۔'' اور کبھی نافع نے کہا (آپ نے فرمایا تھا) : ''یا (سودا کرتے وقت) ایک نے دوسرے سے کہہ دیا ہو: ابھی پسند کر لے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت