فهرس الكتاب

الصفحة 4591 من 5761

کتاب: خریدو فروخت سے متعلق احکام و مسائل

باب: سونے کی جگہ چاندی لینا اور چاندی کی جگہ سونا لینا اور حضرت ابن عمرؓ کی روایت کے ناقلین کے الفاظ کے اختلاف کا ذکر

4591 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُوسَى أَبِي شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا وَإِنْ كَانَ مِنْ قَرْضٍ

حضرت سعید بن جبیر سے منقول ہے کہ وہ (دراہم کی جگہ دینار اور دینار کی جگہ دراہم لینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے اگرچہ وہ قرض کے ہی کیوں نہ ہوں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت