فهرس الكتاب
4917 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى عَنْ أَبِي دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ سَرَقَ رَجُلٌ مِجَنًّا عَلَى عَهْدِ أَبِي بَكْرٍ فَقُوِّمَ خَمْسَةَ دَرَاهِمَ فَقُطِعَ
حضرت انس ؓ نے فرمایا: ایک آدنی نے حضرت ابوبکرؓ کے دور مبارک میں ایک ڈھال چرا لی ۔ اس کی قیمت پانچ درہم تھی تو انہوں نے اس کا ہاتھ کاٹ دیا۔
پانچ درہم پر ہاتھ کاٹنے سے تین درہم پر ہاتھ کاٹنے کی نفی نہیں ہوتی ۔ ( دیکھیئے'روایت:4911)