4931 قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا طَالَ عَلَيَّ وَلَا نَسِيتُ الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: زیادہ عرصہ نہیں گزرا اور نہ میں بھولی ہوں کہ ہاتھ کاٹنے کا حکم چوتھائی دینار یا اس سے زائد کی چوری پر لاگو ہوتا تھا۔