4930 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ وَعَبْدِ رَبِّهِ وَرُزَيْقٍ صَاحِبِ أَيْلَةَ أَنَّهُمْ سَمِعُوا عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہاتھ کاٹنے کا حکم چوتھائی دینار یا اس سے زائد کی چوری میں لاگو ہوتا ہے ۔