4929 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: چور کا ہاتھ چوتھائی دینار یا اس سے زائد کی چوری میں کاٹ دیا جائے گا