فهرس الكتاب
4944 أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمْ تُقْطَعْ يَدُ سَارِقٍ فِي أَدْنَى مِنْ حَجَفَةٍ أَوْ تُرْسٍ وَكُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا ذُو ثَمَنٍ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ڈھال سے کم قیمت کی چیز میں چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ۔ اور ( ہر قسم کی ) ڈھال کافی قیمت کی ہوتی تھی ۔
ظاہر ہے اس دور کے لحاظ سے تین درہم کافی قیمت تھی ۔ حدیث کا مطلب یہ ہے کہ معمولی چیز کی چوری میں ہاتھ کاٹا جاسکتا ہے ۔