فهرس الكتاب

الصفحة 4945 من 5761

کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان

ابوبکر بن محمد اور عبداللہ بن ابوبکر کا اس حدیث میں عمرہ پر اختلاف

4945 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عِيسَى عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطَعَ فِي قِيمَةِ خَمْسَةِ دَرَاهِمَ

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے پانچ درہم قیمت رکھنے والی چیز ( کی چوری) میں ہاتھ کاٹا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت