فهرس الكتاب

الصفحة 4978 من 5761

کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے کا بیان

کن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟

4978 أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ رَوْحٍ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ عَلَى مُخْتَلِسٍ وَلَا مُنْتَهِبٍ وَلَا خَائِنٍ قَطْعٌ

حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:''جھپٹ مار کر چھپنٹے والے ،لوٹ ڈالنے والے (ڈاکو) اورخیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ ،،

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت