5064 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أَنْصَافِ أُذُنَيْهِ
حضرت انس سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ کے بال مبارک نصف کانوں تک ہوتے تھے۔
نصف کانوں تک،یہ سابقہ روایات کے خلاف نہیں ۔ کاٹتے وقت نصف کانوں کے برابرہوں، پھر بڑھ جاتے ہوں گے