فهرس الكتاب
الصفحة 5085 من 5761
5085 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ كَهْمَسًا يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَحْسَنَ مَا غَيَّرْتُمْ بِهِ الشَّيْبَ الْحِنَّاءُ وَالْكَتَمُ
حضرت عبداللہ بن بریدہ سے روایت ہے کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:' بہترین وہ چیز جس کے ساتھ تم سفید بالوں کا رنگ تبدیل کرو، مہندی اور وسمے کا مرکب ہے۔
حجم الخط: