فهرس الكتاب

الصفحة 5086 من 5761

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل

مہندی اور وسمہ ملا کر لگانا جائز ہے

5086 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ أَتَيْتُ أَنَا وَأَبِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ قَدْ لَطَخَ لِحْيَتَهُ بِالْحِنَّاءِ

حضرت ابورمثہ نے فرمایا: میں اپنےوالد محترم کے ساتھ نبئ اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضرہوا۔ آپ نے اپنی ڈاڑھی کو مہندی لگا رکھی تھی۔

رسول اللہﷺ عمومًا ڈاڑھی کو نہیں رنگتے تھے کیونکہ صرف چند بال سفید تھے جن کو انگلیوں پر گنا جاسکتا تھا، رنگنے کی ضرورت ہی نہیں تھی مگر کبھی کبھار آپ نے مہندی لگائی ہوگی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت