5087 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَأَيْتُهُ قَدْ لَطَخَ لِحْيَتَهُ بِالصُّفْرَةِ
حضر ابورمثہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا:میں نبئ اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ میں نے دیکھا کہ آپ نے ڈاڑھی زرد کررکھی تھی۔
ڈاڑھی زرد کرنے سےمراد مہندی لگانا ہی ہے جیسا کہ اوپر گزرا۔ مہندی کا رنگ بھی تقریبًا زرد ہی ہوتا ہے۔