فهرس الكتاب

الصفحة 5089 من 5761

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل

زرد رنگ سے خضاب کرنا

5089 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ سَأَلَهُ هَلْ خَضَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَمْ يَبْلُغْ ذَلِكَ إِنَّمَا كَانَ شَيْءٌ فِي صُدْغَيْهِ

حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت انس سے پوچھا: کیا رسول اللہﷺ نے بالوں کو رنگا ہے؟ آپ نے فرمایا: اس کی نوبت ہی نہیں آئی تھی۔ صرف آپ کی کنپٹیوں میں کچھ ہی بال سفید تھے۔

صحیح بات یہ ہے کہ آپ کے بال مبارک اتنے سفید نہیں ہوئے تھے کہ ان کو رنگنے کی ضرورت پڑتی۔ بعض احادیث میں رنگنے کا جوذکر آیا ہے، وہ کبھی کبھار پر محمول ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت