فهرس الكتاب

الصفحة 5108 من 5761

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل

رنگ بھروانے والی عورتوں کا بیان اور اس حدیث میں عبداللہ بن مرہ اور شعبی پر اختلاف کا ذکر

5108 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا خَلَفٌ يَعْنِي ابْنَ خَلِيفَةَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آكِلَ الرِّبَا وَمُوكِلَهُ وَشَاهِدَهُ وَكَاتِبَهُ وَالْوَاشِمَةَ وَالْمُوتَشِمَةَ وَنَهَى عَنْ النَّوْحِ وَلَمْ يَقُلْ لَعَنَ صَاحِبَ

حضرت شعبی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے سود کھانے والے، کھلانے والے، سود پر گواہ بننے والے، اس کی کتابت کرنے والے، رنگ بھرنے والی، بھروانے والی پر لعنت فرمائی ہے۔ اور نوحہ سے منع فرمایا ہے۔ اور (راوی نے) یہ نہیں کہا کہ نوحہ کرنے والا ملعون ہے۔

'رنگ بھرنے والی' یہ فعل حرام ہے عورت کرے یا مرد۔ چونکہ عمومًا عورتیں یہ کام کرتی تھیں، اس لیے مؤنث کا صیغہ استعمال کیا گیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت