اس حدیث میں یحییٰ بن ابی کثیر پر اختلاف کا بیان
5184 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ بَعْضِ مَوَالِي الْعَبَّاسِ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الْمُعَصْفَرِ وَالثِّيَابِ الْقَسِّيَّةِ وَعَنْ أَنْ يَقْرَأَ وَهُوَ رَاكِعٌ
حضرت علی سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے کسم سے رنگے ہوئے اور قسی کپڑوں اور رکوع کی حالت میں قرآن مجید پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔