اس حدیث میں یحییٰ بن ابی کثیر پر اختلاف کا بیان
5185 أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَى عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ
حضرت علی سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے مجھے منع فرمایا۔ پھر ( راوی نے) پوری حدیث بیان کی۔