فهرس الكتاب

الصفحة 5187 من 5761

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل

عبیدہ کی حدیث

5187 أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ أَنْبَأَنَا هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَى عَنْ مَيَاثِرِ الْأُرْجُوَانِ وَلُبْسِ الْقَسِّيِّ وَخَاتَمِ الذَّهَبِ

حضرت علی﷜ نے فرمایا: آپ نے سرخ رنگ کے ریشمی گدیلوں ، قسی کپڑوں اور سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا۔

'سرخ رنگ' عربی میں لفظ ارجوان استعمال کیا گیا ہے جوارجوان کا معرب ہے۔ یہ سرخ رنگ کا پھول ہوتا ہے۔ گدیلوں کو ارغوان کہنے کا مطلب رنگ میں تشبیہ دینا ہے، یعنی ارغوان جیسے سرخ گدیلے ۔ البتہ حرمت کی وجہ ان کی سرخی کی بجائے ان کا ریشمی ہونا ہے۔ (مزید تفصیل کےلیے دیکھئے، حدیث:69۔5168)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت