کتاب کا نام: سنن نسائی - مصنف: ابو عبداللہ احمد بن شعیب بن علی بن سنان النسائی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: 2011ء الموافق ۱۴۳۲ھ - مترجم: حافظ محمد امین - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل
عبیدہ کی حدیث
5188 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبِيدَةَ قَالَ نَهَى عَنْ مَيَاثِرِ الْأُرْجُوَانِ وَخَوَاتِيمِ الذَّهَبِ
حضرت عبیدہ سے روایت ہے کہ ارجوانی سرخ گدیلے اور سونے کی انگوٹھیاں ممنوع ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.