فهرس الكتاب

الصفحة 5196 من 5761

کتاب: سنن کبری سے زینت کے متعلق احکام و مسائل

ابوہریرہ کی حدیث اور فتادہ پر اختلاف کا بیان

5196 أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ الْعُمَرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى فِي يَدِ رَجُلٍ خَاتَمَ ذَهَبٍ فَضَرَبَ إِصْبَعَهُ بِقَضِيبٍ كَانَ مَعَهُ حَتَّى رَمَى بِهِ

حضرت ابو ادریس سے روایت ہے کہ نبئ اکرمﷺ نے ایک آدمی کے ہاتھ میں سونے کی انگوٹھی دیکھی تو آپ نے اپنی چھڑی اس کی انگلی پر ماری حتی کہ اس نے انگوٹھی اتار کر پھینک دی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت