کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل
5235 أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ وَكِيعٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ مَا رَأَيْتُ مِنْ ذِي لِمَّةٍ أَحْسَنَ فِي حُلَّةٍ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَهُ شَعْرٌ يَضْرِبُ مَنْكِبَيْهِ
حضرت براء نے فرمایا: میں نے کوئی لمبے لمبے بالوں والا سرخ حلہ پہنے ہوئے رسول اللہ ﷺ کی طرح خوبصورت نہیں دیکھا ۔ آپ کے بال کندھوں سے ٹکراتے تھے ۔ ( آپ کی زلفیں کندھوں پر لہراتی تھیں )
تفصیل کےلیے دیکھیے ، حدیث 5065'