فهرس الكتاب
کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل
5279 أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالَ أَنْبَأَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ وَفَصُّهُ حَبَشِيٌّ وَنَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ
۔ حضرت انس فرماتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی ۔ اس کا نگینہ حبشی انداز کا تھا اور اس پرب ''محمد رسول اللہ'' نقش کیا گیا تھا۔
تفصیل کے لیے دیکھیے حدیث:5199۔