فهرس الكتاب

الصفحة 5280 من 5761

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل

نبی اکرم ﷺ کی انگوٹھی اور اس کے نقش کا بیان

5280 أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ بِشْرٍ وَهُوَ ابْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَرَادَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَكْتُبَ إِلَى الرُّومِ فَقَالُوا إِنَّهُمْ لَا يَقْرَءُونَ كِتَابًا إِلَّا مَخْتُومًا فَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى بَيَاضِهِ فِي يَدِهِ وَنُقِشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ

حضرت انس ﷜ نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے رومیوں کے خط لکھنے کا ارادہ فرمایا ۔ لوگوں نے کہا: حضور! وہ لوگ مہر کے بغیر خط نہیں پڑھتے ۔ آپ نے چاندی کی مہر بنوالی ۔ مجھے یوں محسوس ہو رہا ہے کہ میں اب بھی اس کی چمک آپ کے دست مبارک میں دیکھ رہا ہوں ۔ اور آپ نے اس میں ''محمدرسول اللہ'' کے الفاظ کندہ کروائے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت