فهرس الكتاب
الصفحة 5281 من 5761
کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل
5281 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ وَفَصُّهُ حَبَشِيٌّ
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی ۔ اس کا نگینہ حبشہ کا بنا ہوا تھا۔
حجم الخط: