کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل
5282 أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ الْحَسَنِ وَهُوَ ابْنُ صَالِحٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ فِضَّةٍ وَفَصُّهُ مِنْهُ
حضرت انس نے فرمایا: نبی اکرم ﷺ کی مبارک انگوٹھی چاندی کی تھی ۔ اور اس کا نگینہ بھی چاندی ہی کا تھا۔
رسول اللہ ﷺ کی انگوٹھی مبارک کے نگینے کی تفصیل حدیث: 5199میں گزر چکی ہے ۔