کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل
5339 حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّهَا ذَكَرَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذُيُولَ النِّسَاءِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُرْخِينَ شِبْرًا قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ إِذًا يَنْكَشِفَ عَنْهَا قَالَ تُرْخِي ذِرَاعًا لَا تَزِيدُ عَلَيْهِ
حضرت ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسو ل اللہﷺ کے سامنے عوتوں کے دامن کا مسئلہ ذکر کیا تو رسول اللہﷺ نےفرمایا:'' وہ ایک بالشت لٹکالین ۔ '' حضرت ام سلمہ ؓ نے کہا: پھر ان کے پاؤں ننگے ہو گے۔ آپ نے فرمایا:'' پھر ایک ہاتھ لٹکا لیں ۔ اس سے زیادہ نہ لٹکائیں۔''