فهرس الكتاب
کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل
5364 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَصْحَابَ هَذِهِ الصُّوَرِ يُعَذَّبُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَيُقَالُ لَهُمْ أَحْيُوا مَا خَلَقْتُمْ
نبی ٔ اکرمﷺ کی روجۂ محترمہ حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''یقینًا ان صورتیں بنانے والوں کو قیام کے دن عذاب دیا جائے اور انہیں کہا جائے: جو بنایا ہے اس مٰں زندگی ڈالو۔''
''اور کہا جائے گا'' گویا عذاب اس کے علاوہ بھی ہوگا۔ اور کہ کہنا الگ عذاب ہوگا۔