ان سورتوں کا بیان جن کے ذریعے سے پناہ پکڑی جاتی ہے۔
5442 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا قَيْسٌ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُنْزِلَ عَلَيَّ آيَاتٌ لَمْ يُرَ مِثْلُهُنَّ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ إِلَى آخِرِ السُّورَةِ وَ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ إِلَى آخِرِ السُّورَةِ
حضرت عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ بنئ اکرمﷺنے فرمایا:''مجھ پر ایسی آیات اتاری گئی ہیں کہ (استعاذہ کے سلسلے میں ) کوئی اور آیات ان جیسی نہیں (قل اعوذ برب الفلق) آخر سورت اور (قل اعوذ برب الناس) آخر تک۔'