فهرس الكتاب

الصفحة 5526 من 5761

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان

اپنے برےاعمال کےشرسے اللہ تعالی کی پناہ مانگنا اور(راوئ حدیث ) ہلال پراختلاف کابیان

5526 أَخْبَرَنِي عِمْرَانُ بْنُ بَكَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدَةُ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ يَسَافٍ قَالَ سُئِلَتْ عَائِشَةُ مَا كَانَ أَكْثَرُ مَا كَانَ يَدْعُو بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ كَانَ أَكْثَرُ دُعَائِهِ أَنْ يَقُولَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ بَعْدُ

حضرت ہلال بن یساف نے کہا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا:نبئ اکرم ﷺ اکثر کون سی دعا کیاکرتےتھے؟انھوں نے فرمایا:آپ اکثر یہ دعا فرمایا کرتے:''اے اللہ!میں تیری پناہ میں آتا ہوں اپنے ان کاموں کےشرسے جومیں کر چکا ہوں اوران کاموں کے شر سے جومیں نے ابھی نہیں کیے ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت