فهرس الكتاب

الصفحة 5527 من 5761

کتاب: اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے کا بیان

اپنے برےاعمال کےشرسے اللہ تعالی کی پناہ مانگنا اور(راوئ حدیث ) ہلال پراختلاف کابیان

5527 أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ قَالَ سَأَلْتُ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ عَائِشَةَ عَمَّا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو قَالَتْ كَانَ يَقُولُ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ

حضرت فروہ بن نوفل نے کہا کہ میں نے ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا:رسول اللہ ﷺکیادعا فرمایا کرتےتھے ؟اںھوں نے کہا کہ آپ یوں دعا فرمایا کرتےتھے:'' (اے اللہ !) میں تیری پناہ میں آتا ہوں ان کاموں کےشر سے جومیں کر چکا ہوں اوران کاموں کےشر سے جومیں نے نہیں کیے ۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت